جماعت اسلامی کا مہنگی بجلی کیخلاف پشاور سے دھرنے شروع کرنے کا اعلان

مقبول خبریں

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

جماعت اسلامی نے بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف 18 ستمبر کو پشاور میں دھرنے کا اعلان کردیا۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نائب امیرجماعت اسلامی میاں محمد اسلم نے کہا کہ 18 ستمبر کو پشاور میں دھرنے کے بعد لاہور اور کراچی میں بھی دھرنے ہوں گے۔

نائب امیر جماعت اسلامی کا مزید کہنا تھا کہ اسلام آباد کی طرف مارچ بھی ہمارے پلان میں شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

گندم کی اسمگلنگ میں 26 اسمگلرز کا ہاتھ، رپورٹ وزیر اعظم آفس میں جمع

میاں اسلم نے کہا ہے کہ بجلی کے بل میں عوام کو موت کا پروانہ نظر آتا ہے۔

انھوں نے کہا کہ عوام کیساتھ کھڑے ہیں، جماعت اسلامی کے احتجاج کے بعد نگراں وزیراعظم نے کئی اجلاس بلائے لیکن عوام کو ریلیف نہیں ملا۔

Related Posts