جماعت اسلامی کا متنازع ٹرانس جینڈر بل کا ہر میدان میں مزاحمت کرنے کا اعلان

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

 جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ٹرانسجینڈر سے متعلق قانون کی ہرسطح پر مزاحمت کی جائے گی۔

عالمی سطح پر اللہ کے دین سے باغی اور دجالی نظام موجود ہے، جس میں ٹرانسجینڈرز کے حوالے سے مخصوص سوچ کو پروان چڑھایا جا رہا ہے۔ جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما لیاقت بلوچ نے ان خیالات کا اظہار اسلام آباد میں سیمینارسے خطاب میں کیا۔

یہ بھی پڑھیں:

انوشے اشرف کا رمضان سے قبل روحانی پاکیزگی کیلئے سوشل میڈیا سے دوری کا فیصلہ

انھوں نے مزید کہا کہ جماعت اسلامی نے پارلیمان سمیت ہر جگہ پوری قوت سے شریعت کے دفاع کی کوشیش کی ہے، موجودہ حکومت کو اس معاملے کو سدھارنا چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ باغی اور دجالی نظام کا بڑا ہدف ہے کہ لادینیت اور بے حیائی کو غیرفطری ماحول پیدا کر کے مرد وعورت کے درمیان غیر فطری چیزوں کو فروغ دیا جائے۔

لیاقت بلوچ کا مزید کہنا تھا کہ سوشل انجینئرنگ کے ذریعے سوشل میڈیا تباہی کی بنیاد بنتا جا رہا ہے۔

Related Posts