کیا ٹام ہالینڈ اسپائیڈر مین 4 واپسی کررہے ہیں؟

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

مارول اسٹوڈیوز نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ہالی ووڈ اداکار ٹام ہالینڈ اسپائیڈر مین 4 میں دوبارہ نظر آئینگے۔

اسٹوڈیو کے سربراہ کیون فیج نے یہ دلچسپ خبر شیئر کی کہ پروڈکشن ہاؤس دی ڈیول آل دی ٹائم اداکار کی واپسی پر کام کررہے ہیں۔ تاہم، فیج نے اسپائیڈر مین فرنچائز کے چوتھے ایڈیشن میں ہالینڈ کے بطور “پیٹر پارکر” یا ایوینجرز فلموں میں سے کسی ایک میں نظر آنے کے امکانات کا انکشاف نہیں کیا۔

اسپائیڈرمین 4 کے حوالے سے جب اُن سے سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ ابھی فلم کی کہانی لکھی جارہی ہے بہت جلد اسپائیڈرمین کی ئی فلم ریلیز ہوگی۔

ٹام ہالینڈ کو آخری بار اسپائیڈرمین نووے ہوم میں دیکھا گیا تھا جس نے باکس آفس پر 1.9 بلین سے زیادہ کا بزنس کیا تھا۔

آنے والے دنوں میں ایم سی یو کی تیار کردہ ایونجرز: سیکرٹ وار اِن پروڈکشن مئی 2026 کو ریلیز ہونے والی ہے اور بہت جلد بلیڈ کی عکس بندی بھی شروع کردی جائے گی۔

Related Posts