کیا سرکاری نرخ سے زیادہ منافع حرام ہے؟

کالمز

zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش

سوال: اگر حکومت نے کسی چیز کے نرخ متعین (controlled Price) کردیے ہوں، تو اس چیز کو متعین کردہ نرخ سے زائد قیمت پر فروخت کرنا کیسا ہے؟ 

جواب: اگر حکومت نے کسی چیز کے نرخ متعین کردیے ہوں، تو اس چیز کو متعین کردہ نرخ سے زائد قیمت پر فروخت کرنا قانون کی خلاف ورزی شمار ہوگی، لہذا ایسا کرنے سے اجتناب کرنا چاہیے۔

البتہ اگر کوئی شخص متعین کردہ نرخ سے زائد قیمت پر کوئی چیز فروخت کردے، تو اس سے حاصل شدہ آمدنی کو حرام نہیں کہا  جاسکتا۔ و اللہ اعلم۔

Related Posts