امریکا ایران پر عائد پابندیاں ختم کرے، ایرانی صدر کا مطالبہ

مقبول خبریں

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

امریکا ایران پر عائد پابندیاں ختم کرے، ایرانی صدر کا مطالبہ
امریکا ایران پر عائد پابندیاں ختم کرے، ایرانی صدر کا مطالبہ

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی جانب سے امریکا سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ ایران پر عائد پابندیاں ختم کرے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایرانی صدر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران امریکا سے پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ امریکا کو پابندیوں کے مطلوبہ نتائج نہیں ملے، اب وقت آگیا ہے کہ امریکا غلط راستہ چھوڑکردرست کا انتخاب کرے۔

مزید پڑھیں:میرے پاس ایگزیکٹو اختیارات نہیں ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا انکشاف

انہوں نے یہ الزام بھی لگایا کہ یورپی ممالک کو کمزور کرنے کے لیے امریکا نے یوکرین جنگ کو بڑھاوا دیا، بدقسمتی سے یہ طویل المدتی منصوبہ ہے۔

Related Posts