ایران، اسرائیل کشیدگی؛ سونے کی قیمت میں ایک دم اتنا بڑا اضافہ

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
(فوٹو؛ فائل)

ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور حالیہ فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں عالمی مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی کی فضا پیدا ہوئی ہے۔ اس صورتحال کا اثر پاکستان کی مقامی سونے کی مارکیٹ پر بھی پڑا ہے، جہاں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1,500 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 3,63,000 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔10 گرام سونے کی قیمت 1,206 روپے اضافے کے ساتھ 31,213 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی سطح پر سونے کی قیمت 15 ڈالر اضافے کے ساتھ 3,432 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور عالمی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

Related Posts