بھارتی میڈیا کے ایران مخالف بیان، تہران کو اسرائیل، بھارت گٹھ جوڑ پر نظر رکھنی ہوگی

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
(فوٹو؛ ہندوستان ٹائمز)

اسرائیل کے ایران پر حملے کے بعد بھارتی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اسرائیل،بھارت دوستی کے حق میں آوازیں اٹھ رہی ہیں۔

بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کہا جا رہا ہے کہ “ہم ایٹمی ایران نہیں چاہتے، اسرائیل ایران سے لڑ رہا ہے اور ہندوستان-پاکستان تنازع میں اسرائیل ہندوستان کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔

بھارتی میڈیا کے معروف اینکر ارنب گوسوامی نے ایران پر اسرائیلی حملوں کو حماس کے اسرائیل پر حملوں سے جوڑتے ہوئے کہا “پہلے کس نے شروع کیا؟”۔ مختلف بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر بھی ایران دشمنی واضح نظر آتی ہے۔

ماہرین کے مطابق، ایران کو اپنے قومی سلامتی مفادات کے تحت بھارت-اسرائیل گٹھ جوڑ پر گہری نظر رکھنی ہوگی۔ اگر ایران بھارتی رویے پر خاموش رہے گا تو اس کے خطے پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔

Related Posts