بھارتی لڑکی افتخار احمد کو اپنا دل دے بیٹھی، ویڈیو وائرل

مقبول خبریں

کالمز

zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
zia-1-1-1
دُروز: عہدِ ولیِ زمان پر ایمان رکھنے والا پراسرار ترین مذہب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بھارتی لڑکی افتخار احمد کو اپنا دل دے بیٹھی، ویڈیو وائرل
بھارتی لڑکی افتخار احمد کو اپنا دل دے بیٹھی، ویڈیو وائرل

پاکستانی ٹیم آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے ان دنوں بھارت میں موجود ہے، جبکہ ٹیم ان دنوں اپنے وارم میچز کھیلنے میں مصروف ہے۔

پاکستان نے گزشتہ روز اپنا پہلا وارم اپ میچ کھیلا جس میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے ہرادیا۔

ایسے میں ایک بھارتی پنجاب سے تعلق رکھنے والی لڑکی قومی کرکٹر افتخار احمد کو اپنا دل دے بیٹھی، جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔

بھارتی لڑکی کا تعلق ریاست پنجاب سے ہے جو اس وقت دبئی میں مقیم ہے اوانہوں نے قومی ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد سے شادی کی خواہش کا اظہار کردیا ہے۔

لڑکی کو یوٹیوبر کو دیے گئے انٹرویو میں افتخار احمد کا پوسٹر تھامے دیکھا جاسکتا ہے۔پاکستانی کرکٹر سے شادی سے متعلق پوچھے گئے سوال پر لڑکی کا کہنا تھا کہ افتخار احمد سے شادی کرنا چاہتی ہوں۔

Related Posts