اکشے کمار کی فلم ’او ایم جی 2‘ریلیز، ناقدین کا مثبت ردعمل

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اکشے کمار کی فلم ’او ایم جی 2‘ ریلیز ہوگئی ہے جس پر بھارتی ناقدین کا مثبت ردعمل آرہا ہے۔

یہ 2012 میں ریلیز کی گئی فلم او ایم جی کا سیکوئل ہے جس میں ایک نادان دکاندار خدا پر مقدمہ کرتا ہے جب اس کا کیوریو اسٹور زلزلے میں تباہ ہو جاتا ہے، جسے اس کی انشورنس کمپنی ‘خدا کا عمل’ قرار دیتی ہے۔ اس فلم میں اکشے کمار کو بھگوان کرشنا کے اوتار اور پاریش راول نے ایک اجناسٹک دکاندار کے کردار میں دکھایا گیا تھا۔

فلم میں لارڈ شیوا کے کردار میں اکشے کمار کے علاوہ، فلم میں پنکج ترپاٹھی اور یامی گوتم بھی اہم کرداروں میں شامل ہیں۔

اکشے کمار کے علاوہ ،OMG 2 میں پنکج ترپاٹھی ہیں جو کانتی شرن مدگل کا کردار ادا کررہے ہیں، جو ایک دکاندار ہے جو بھگوان شیو کا سخت عقیدت مند ہے۔ اس کی زندگی میں اس کے بیٹے کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہوجاتی ہے۔

فلم میں یہ پیغام دیا گیا ہے کہ اسکولوں میں بچوں کو جنسی تعلیم کیسی دینی چاہئیے، جس کی بھارتی ناقدین نے بھی تعریف کی ہے۔

Related Posts