اسٹاک مارکیٹ میں 57 ہزار پوائنٹس کا اضافہ

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسٹاک مارکیٹ میں 57 ہزار 549 پوائنٹس کا اضافہ
اسٹاک مارکیٹ میں 57 ہزار 549 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے چوتھے روز تیزی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100انڈیکس 1.25 فیصد بڑھ گیا۔

آج کاروباری روز کے دوران انڈیکس 57 ہزار 549 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح تک گیا۔ مارکیٹ 716 پوائنٹس کے اضافے سے 57 ہزار 397 پوائنٹس پر بند ہوئی۔

دن بھر مجموعی طور پر 371 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 234 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 116 کے شیئرز میں کمی ہوئی۔

ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ

آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح 57,549 جبکہ کم ترین سطح 56,531 رہی۔ مارکیٹ میں 1 ارب 5 کروڑ 67 لاکھ سے زائد شیئرز کا کاروبار ہوا۔

Related Posts