تصویری تجزیہ: اسرائیلی پولیس کا مسجد الاقصیٰ میں نمازیوں پر حملہ، متعدد زخمی

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

یروشلم: اسرائیلی پولیس نے مسجد الاقصیٰ کے احاطے میں درجنوں نمازیوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی پولیس نے آج طلوعِ آفتاب سے قبل مسجد الاقصیٰ میں نمازیوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ اسرائیلی سپاہیوں کا کہنا تھا کہ یہ فسادات کا جواب ہے۔

فلسطینی ہلال احمر نے حملے کے نتیجے میں زخمیوں کی اطلاع دی لیکن یہ نہیں بتایا کہ کتنے لوگ زخمی ہوئے ہیں، اپنے ایک بیان میں فلسطینی ہلال احمر نے کہا کہ اسرائیلی فورسز ہمارے ڈاکٹروں کو الاقصیٰ پہنچنے سے روک رہی ہیں۔

آئیے مسجد الاقصیٰ پر کئے گئے حملے کے بعد کے مناظر پر ایک نظر ڈالیں:

Related Posts