زید علی نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اہلخانہ کی خوبصورت تصاویر شیئر کردیں

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

زید علی نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اہلخانہ کی خوبصورت تصاویر شیئر کردیں
زید علی نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اہلخانہ کی خوبصورت تصاویر شیئر کردیں

مشہور کینیڈین یوٹیوبر زید علی نے گزشتہ کل اپنے اہلخانہ کی خوبصؤرت تصاویر شیئر کیں، جس میں تمام اہلخانہ نے جمعے کی مناسبت سے شلوارقمیض پہنے ہوئے تھے۔

Zaid Ali's Beautiful Family Pictures With Wife And Son

کینیڈین نژادزید علی ایک مشہور سوشل میڈیا شخصیت ہونے کے ساتھ ساتھ کامیاب ، ولاگراور یوٹیوبر بھی ہیں۔

Zaid Ali's Beautiful Family Pictures With Wife And Son

زید علی اپنی اہلیہ یمنیٰ کے ہمراہ اکثراوقات اپنی تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے رہتے ہیں تاہم گزشتہ سال بیٹے کی پیدائش کے بعد سے وہ بھی ان تصاویر کا حصہ بن گیا ہے۔

Zaid Ali's Beautiful Family Pictures With Wife And Son

Zaid Ali's Beautiful Family Pictures With Wife And Son

Zaid Ali's Beautiful Family Pictures With Wife And Son

Zaid Ali's Beautiful Family Pictures With Wife And Son

Zaid Ali's Beautiful Family Pictures With Wife And Son

یہ بھی پڑھیں: فیروز خان سے میری اداکاری کا ملنا محض اتفاق ہے۔ ہارون کادوانی

علاوہ ازیں زید علی کہ یوٹیوب پرفالوورز کی تعداد 9 ملین سے زیادہ ہے۔

Related Posts