مصر، نوجوان اور اس کی منگیتر دریائے نیل میں ڈوب گئے

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

مصر، نوجوان اور اس کی منگیتر دریائے نیل میں ڈوب گئے
مصر، نوجوان اور اس کی منگیتر دریائے نیل میں ڈوب گئے

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

قاہرہ: مصرمیں ایک نوجوان اپنی منگیترکو ڈوبنے سے بچانے کی کوشش کے دوران خود بھی دریا برد ہوگیا۔

امدادی کارکنوں نے دریائے نیل میں ڈوبنے والے جوڑے کی لاشیں نکال لی ہیں۔ یہ واقعہ ایک کشتی سے لڑکی کا پاؤں پھسلنے سے پیش آیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق حکام نے بتایا کہ شمالی مصر میں دقہلیہ گورنری میں ریور ریسکیو فورسز نے ایک نوجوان اور اس کی منگیتر کی لاشیں برآمد کیں جو دریائے نیل کے پانی میں ڈوب گئے تھے۔

مزید پڑھیں:امریکا، جنونی شخص نے فٹ پاتھ پر بیٹھے تارکین وطن پر کار چڑھا دی، سات ہلاک

ان کے ساتھ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب وہ منگنی کی تقریب کے انعقاد کے لیے ایک ہال بک کرانے کے لیے جا رہے تھے۔

Related Posts