عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے تیسری شادی کرلی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے تیسری شادی کرلی
عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے تیسری شادی کرلی

اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے تیسری شادی کرلی۔

اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ریحام خان نے ایک تصویر کے ساتھ تیسری شادی کا اسٹیٹس لگایا۔

 

واضح رہے کہ ریحام خان کی یہ تیسری شادی ہے، تاہم اس سے قبل ان کی دونوں شادیاں طلاق پر ختم ہوئی تھیں۔

انہوں نے پہلی شادی 1993 میں کی تھی جو 2005 میں طلاق پر ختم ہوئی ان کے پہلی شادی سے تین جواں سالہ بچے بھی ہیں جو کہ برطانیہ میں مقیم ہیں۔

ریحام خان نے دوسری شادی جنوری 2015 میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان سے کی تھی، مگر 10 ماہ بعد اکتوبر 2015 میں ہی ان کے درمیان طلاق ہو گئی تھی۔

Related Posts