عمران خان پر جیل میں قاتلانہ حملہ ؟ حقیقت سامنے آگئی

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
(فوٹو؛ فائل)

پاکستان میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ جیل میں قید سابق وزیر اعظم عمران خان پر راولپنڈی کی سینٹرل جیل میں ایک قیدی نے حملہ کیا اور وہ زخمی ہو گئے۔ یہ دعویٰ بالکل غلط ہے۔

ویڈیو میں نظر آنے والے بیرسٹر گوہر خان کی باتیں مئی 2024 کی ہیں جب انہوں نے پی ٹی آئی کے رہنما رؤف حسن پر ہونے والے حملے کے بارے میں میڈیا سے گفتگو کی تھی، نہ کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان پر حملے کی۔

معتبر ذرائع نے اس ویڈیو کو پرانا اور گمراہ کن قرار دیا ہے۔ عمران خان پر حملے کا کوئی ثبوت موجود نہیں ہے۔

Related Posts