سیالکوٹ واقعہ،وزیراعظم عمران خان کاسری لنکن صدرکوٹیلیفون

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ن لیگ ملک کی عدلیہ اور ججز کو بدنام کرنے کی تاریخ رکھتی ہے۔وزیراعظم
ن لیگ ملک کی عدلیہ اور ججز کو بدنام کرنے کی تاریخ رکھتی ہے۔وزیراعظم

اسلام آباد:گزشتہ روزسیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے قتل کےبعدآج وزیراعظم عمران خان نےسری لنکاکےصدرسےٹیلیفونک رابطہ کیااورانہیں اس بات کایقین دلایاکہ حکومت پاکستان واقعےکوسنجیدگی سےدیکھ رہی ہے۔

وزیراعظم عمران خان کااپنےٹوئٹرپیغام میں کہناتھاکہ آج سری لنکن صدر گوٹابایا راجہ پکسے سے رابطہ ہواجس میں انہیں اس بات یقین دلایاکہ واقعےملوث افرادکےخلاف کارروائی کی جائےگی،وزیراعظم عمران خان نےسری لکن صدرکوبتایاکہ اب تک 100 افرادکوگرفتارکیاجاچکاہے۔

یہ پڑھیں:پاکستان اورپی ٹی آئی ایک ساتھ نہیں چل سکتے،شہبازشریف

یہ بھی پڑھیں:سیالکوٹ واقعہ، سری لنکن شہری کو ذاتی رنجش پر قتل کیا گیا، ابتدائی رپورٹ میں اہم انکشافات

Related Posts