آئی سی سی کی نئی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کی نئی رینکنگ جاری، قومی ٹیم پہلے نمبر پر

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کی نئی رینکنگ جاری کردی۔

سری لنکا کے خلاف گال ٹیسٹ میچ میں 4 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرکے پاکستانی ٹیم 12 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن پر پہنچ گئی ہے، پاکستان کے 100 فیصد وننگ ریٹ ہیں جبکہ بھارت 66.67 فیصد کے ہمراہ دوسرے نمبر پر ہے۔

آسٹریلیا 54.17 کیساتھ تیسرے، انگلینڈ 29.17 فیصد کے ہمراہ چوتھے جبکہ 16.67 فیصد کے ساتھ پانچویں پوزیشن پر قابض ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

انڈین ویمن ٹیم کی کپتان غیر اخلاقی رویہ اختیار کرنے پر پابندی کی زد میں آگئیں

اسی طرح ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کی سائیکل میں بنگلہ دیش، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ اور سری لنکا نے کوئی میچ نہیں کھیلا جس کے باعث ان کا کوئی پوائنٹ نہیں۔

ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان کھیلی گئی دو میچز کی سیریز میں روہت شرما الیون نے ایک صفر سے کامیابی حاصل کی جبکہ ایک میچ کا اختتام ڈرا کی صورت میں ہوا۔

Related Posts