بیٹے کو حافظِ قرآن بنانا چاہتا ہوں، شعیب ملک

مقبول خبریں

کالمز

zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
zia-1-1-1
دُروز: عہدِ ولیِ زمان پر ایمان رکھنے والا پراسرار ترین مذہب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

لاہور:  پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بیٹے کو حافظ قرآن بنانا چاہتے ہیں۔

گزشتہ دنوں قومی ٹیم کے کرکٹر شعیب ملک کو ایک انٹرویو میں مدعو کیا گیا، میزبان کی جانب سے شعیب ملک سے ان کے بیٹے کے حوالے سے پوچھا گیا کہ وہ اپنے بیٹے کو کبھی کرکٹر بنانے کیلئے زور نہیں دیں گے؟۔

سوال کے جواب میں شعیب ملک نے کہا کہ میں اپنے بیٹے کو نہ صرف کرکٹر بلکہ کسی بھی کام کیلئے زبردستی نہیں کروں گا۔

یہ بھی پڑھیں:

ناہیدہ خان کوچ کی حیثیت سے بھی کامیابی کے لیے پرعزم

کرکٹر کا کہنا تھا کہ قرآن حفظ کروانا میری خواہش ہے اور میں ایسا چاہتا ہوں، اس کے علاوہ وہ اچھا پڑھے اور سب کی عزت کرے، بس میں یہ چیزیں اپنے بیٹے سے چاہتا ہوں، باقی وہ زندگی میں جو کرنا چاہتا ہے وہ کرے۔

Related Posts