بھوک سے مجبور سامبر ہرن بھارت سے پاکستان میں داخل

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Hungry Sambar deer crosses border into Pakistan from India

بھارت سے بھوک کی وجہ سے ایک سامبر ہرن سرحد پار کر کے پاکستان کے نارنگ منڈی کے قریب ایک رہائشی علاقے میں داخل ہو گیا۔

مقامی افراد نے سانبر ہرن کو قابو کر کے فوری طور پر محکمہ جنگلی حیات کو اطلاع دی۔ شیخوپورہ کے وائلڈ لائف کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر جنید عالم نے تصدیق کی کہ ریسکیو ٹیم کو فوری طور پر موقع پر بھیجا گیا۔

Hungry Sambar deer crosses border into Pakistan from India

ایک دن قبل ایک نیل گائے کو بھی ضلع قصور کے قریب بھارت سے پاکستان داخل ہونے کے بعد بچایا گیا۔ یہ جانور جنگلی کتوں کے حملے میں شدید زخمی ہو گیا تھا، جسے علاج کے لیے چھانگا مانگا منتقل کر دیا گیا۔

کراچی میں خالی جیب کے باعث ڈاکوؤں کے ہاتھوں نوجوان قتل

اسی دوران پنجاب کے وائلڈ لائف اہلکاروں نے تونسہ شریف میں سندھ سے خیبرپختونخوا جانے والی ایک مسافر بس کی تلاشی کے دوران 10 کریٹ زندہ بٹیر برآمد کیے۔حکام نے غیر قانونی اسمگلنگ پر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

Related Posts