بھارتی اداکار ریتک روشن نے ماہرہ خان کی پیروی شروع کردی

مقبول خبریں

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

hrithik roshan follows mahira khan on instagram

کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کے مداحوں میں ایک اور نیا اضافہ ہوگیا، بھارتی اداکار ریتک روشن بھی ماہرہ خان کے مداحوں میں شامل ہوگئے۔

بھارتی فلم میں شاہ رخ خان کے مدمقابل فن کے جوہر دکھانے والی ماہرہ خان کے مداحوں میں بھارتی اداکار بھی شامل ہورہے ہیں، معروف بھارتی اداکار ریتک روشن نے پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کو انسٹاگرام پر فالو کرنا شروع کردیا ہے۔

سابق بھارتی اداکار راکیش روشن کے بیٹے ریتک روشن 170 شخصیات کو انسٹا گرم پر فالو کررہے جن میں پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان بھی شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:ماہرہ خان کی ہم شکل کے سوشل میڈیا پر چرچے، دیکھنے والے حیران رہ گئے

واضح رہے کہ پاکستانی فنکاروں کو بھارت میں بھی بیحد پسند کیا جاتا ہے، گلوکار راحت فتح علی خان، عاطف اسلم کے علاوہ ماہرہ خان، صباء قمر اور سجل علی کو بھارت میں یکساں مقبولیت حاصل ہے۔

Related Posts