خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایچ ایس وائے اپنی والدہ کو کس انداز میں خراجِ تحسین پیش کرینگے؟

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

معروف فیشن ڈیزائنر حسن شہریار یاسین عرف ایچ ایس وائے نےخواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنی والدہ کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔

فیشن ڈیزائنر نے اپنی نئی کلیکشن کا اعلان کیا ہے جو اُن کی والدہ ریحانہ کے نام سے منسوب ہے جو خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔

انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کلیکشن کا ٹیزر جاری کرتے ہوئے لکھا کہ یہ میری والدہ ریحانہ اور اُن جیسی باہمت خواتین کو خراج عقیدت پیش کرے گی، محبت، طاقت، بہادری اور خوبصورتی یہ چند الفاظ ہیں جو اِن باہمت خواتین کا خلاصہ ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by HSY (@theworldofhsy)

فیشن ڈیزائنر حسن شہریار نے مزید کہا کہ میں نے اس کلیکشن کیلئے چار خواتین کا انتخاب کیا ہے جنہوں نے اپنے فن سے ہم سب کو متاثر کیا ہے۔

واضح رہے کہ اس نئی کلیکشن کیلئے پہلی بار ڈیزائنر نے فیشن ڈسکوری پلیٹ فارم، LAAM آفیشل کے ساتھ تعاون کیا ہے۔

Related Posts