کورین سیریز لٹل ویمن کی حالیہ قسط پر سوشل میڈیا صارفین کا کیا ردعمل سامنے آیا؟

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کورین سیریز لٹل ویمن کی حالیہ قسط پر سوشل میڈیا صارفین کا کیا ردعمل سامنے آیا؟
کورین سیریز لٹل ویمن کی حالیہ قسط پر سوشل میڈیا صارفین کا کیا ردعمل سامنے آیا؟

مشہور آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر نشر ہونے والی کورین سیریز لٹل ویمن کو ناظرین کی بڑی تعداد کافی پسند کررہی ہے۔

کم ہی وون کی ہدایت کاری میں بننے والی لٹل ویمن ایک کورین پراسرار تھرلر سیریز ہے جو تین بہنوں کے گرد گھومتی ہے جن کا تعلق انتہائی غریب گھرانے سے ہوتا ہے۔ کہانی اس وقت ایک نیا موڑ لیتی ہے جب اُن کا واسطہ ایک امیر کبیر گھرانے سے پڑتا ہے۔

اس سیریز میں دکھایا گیا ہے کہ تین بہنیں 70 ارب کے لاپتہ ہونے کے معاملے میں ملوث ہیں اور وہ کس طرح بہادری سے کوریا کے امیرترین خاندان کا سامنا کرتی ہیں۔

سیریز میں کم گو ایون، نام جی ہیون، پارک جی ہو، وو ہا جون، اوہم جی وون، ام کی جون، کم می سوک،کینگ ہون،جیون چائے ایون اور گونگ من جیونگ نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں۔

حال ہی میں نیٹ فلکس پر سیریز کی 10 ویں قسط نشر ہوئی ہے، تب سے اس کا ہیش ٹیگ سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کررہا ہے۔

آیئے دیکھتے ہیں کہ سوشل میڈیا صارفین اس کی حالیہ قسط پر کس قسم کے ردعمل کا اظہار کررہے ہیں:

Related Posts