آسٹریلیا کو تاریخی شکست، جنوبی افریقہ ٹیسٹ چیمپئن بن گیا

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
فوٹو عالمی میڈیا

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن کا ٹائٹل جنوبی افریقہ نے جیت لیا۔

لارڈز میں کھیلے گئے ورلڈ ٹیسٹ چیمئن شپ کے فائنل میں جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو 5 وکٹ سے شکست دی۔

جنوبی افریقا نے 282 رنز کا ہدف پانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔

ایڈن مارکرم نے میچ کی چوتھی اننگز میں فائٹنگ سنچری بنا کر جنوبی افریقا کی فتح میں اہم کرادر ادا کیا۔ ایڈن مارکرم نے 136 رنز کی میچ وننگ اننگز کھیلی۔

کپتان باؤما نے 66، ویان ملڈر نے27 رنز بناکر نمایاں رہے۔ جنوبی افریقا نے 27 سال کے طویل عرصے بعد آئی سی سی ٹورنامنٹ اپنےنام کیا۔

Related Posts