ٹک ٹاکر حریم شاہ نے صارفین سے نسیم شاہ کا نمبر کیوں مانگا ہے؟

مقبول خبریں

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

متنازع پاکستانی ٹک ٹاکر اسٹار حریم شاہ نے اپنے سوشل میڈیا فالوور سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نسیم شاہ کا رابطہ نمبر مانگا ہے۔

جمعرات کو سری لنکا کے میں کھیلے جانے والے دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے افغانستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے دی۔

آخری لمحات میں نسیم شاہ نےوننگ شاٹ کھیلا،نسیم نے آخری اوور میں افغان بولر فضل الحق فاروقی کو چوکا مار کر فتح افغانستان کے ہاتھوں سے چھین لی، انہوں نے قیمتی 10 رنز بنائے۔

پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ بھی افغانستان کے خلاف ایک بارپھر وننگ شاٹ کھیلنے والے نسیم شاہ کی مداح ہوگئیں۔میچ ختم ہونے کے بعد حریم شاہ نے ایکس( ٹوئٹر) پر صارفین سے نسیم شاہ کا نمبر مانگ لیا۔

حریم شاہ نے ایکس پر نسیم شاہ کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ‘کیا مجھے نسیم شاہ کا نمبر مل سکتا ہے ؟ کچھ کام ہے’۔

Related Posts