پاکستان کی مشہور شخصیات نے ویلنٹائن ڈے کیسے منایا؟، تصویری تجزیہ

مقبول خبریں

کالمز

zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
zia-1-1-1
دُروز: عہدِ ولیِ زمان پر ایمان رکھنے والا پراسرار ترین مذہب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

In pictures: Here’s how celebrities celebrated Valentine’s Day

پاکستان میں بھی دنیا بھر کی طرح ویلنٹائن ڈے منایا گیا،اس وموقع پرپاکستان کی مشہور شخصیات نے بھی اپنے چاہنے والوں سے محبت کا بھرپور اظہار کیا۔

حرا اور مانی سے لے کر ایمن اور منیب تک بہت سی مشہور شخصیات نے 14 فروری کو خوبصورت انداز میں منایا۔

آئیے ایک نظر ڈالتے ہیں کہ ان مشہور شخصیات نے اس خاص دن پر ایک دوسرے کو ویلنٹائن کی مبارکباد کیسے دی۔

 

Related Posts