کیا واقعی سوناکشی سنہا عمرے پر گئی ہیں؟ دیکھئے دلکش تصاویر

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو سوشل میڈیا

مسلمان بوائے فرینڈ ظہیر اقبال سے شادی کرنے والی بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کی عمرہ ادائیگی کیلیے روانگی کی اے آئی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئیں۔

انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی تصاویر میں ظہیر اقبال کو احرام جبکہ سوناکشی سنہا کو حجاب میں دکھایا گیا ہے۔ ان تصاویر کو شیئر کر کے یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی کہ سوناکشی سنہا مسلمان ہوگئیں اور وہ اپنے شوہر کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کیلیے روانہ ہوئی ہیں۔

May be an image of 2 people, beard and aircraft

سوناکشی اور ظہیر کی انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی تصاویر جہاز کے اندر کی بنائی گئی ہے۔

May be an image of 2 people, beard, aircraft and headscarf

حقیقت کیاہے؟

جب ان تصاویر کا بغور جائزہ لیں گے تو معلوم ہوگا کہ انہیں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی مدد سے تیار کیا گیا ہے کیونکہ ان کے بغور مشاہدے پر سقم نظر آرہا ہے۔

May be an image of 2 people, beard and aircraft

یہ کوئی پہلی بار نہیں بلکہ اس سے قبل شاہ رخ خان اور گوری کی بھی عمرہ ادائیگی کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہیں۔

Related Posts