ملک میں مہنگائی توہےمگربےروزگاری نہیں،حمادااظہرکادعویٰ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ایک روز میں 24 ہزار 467 میگا واٹ کی پیداوار، گزشتہ سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔حماداظہر
ایک روز میں 24 ہزار 467 میگا واٹ کی پیداوار، گزشتہ سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔حماداظہر

اسلام آباد:وفاقی وزیرتوانائی حماداظہرنےدعویٰ کیاہےکہ ملک میں مہنگائی عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھنےکی وجہ سےہےتاہم ملک میں بےروزگاری نہیں۔

انہوں نےمزیدکہاکہ اپوزیشن کی جانب روزمہنگائی کاشور مچایاجاتاہےلیکن اپوزیشن کی تنقیدپہلےبھی غلط ثابت ہوئی اورآئندہ بھی اسےناکامی کاسامناکرناپڑےگا۔

یہ پڑھیں:سیالکوٹ واقعہ،اُمیدہےپاک،سری لنکاتعلقات بہتررہیں گے،وزیرخارجہ

یہ بھی پڑھیں:وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے سانحہ سیالکوٹ کو انتہائی افسوسناک قرار دے دیا

دوسری جناب سیالکوٹ واقعے سے متعقل حماد اظہر نے مزید کہا کہ قرآن کہتا ہے کہ ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کاقتل ہے،ہمارا دین اسلام کسی کو قانون ہاتھ میں لینے اور شدت پسندی سے منع کرتاہے۔

Related Posts