پسند کی شادی نہ ہونےکاغم،پریمی جوڑےنےقبرستان میں خودکشی کرلی

مقبول خبریں

کالمز

zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
zia-1-1-1
دُروز: عہدِ ولیِ زمان پر ایمان رکھنے والا پراسرار ترین مذہب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوجرانوالہ:علی پور چٹھہ میں لڑکےاورلڑکی نے پسند کی شادی نہ ہونےپرزندگی کاخاتمہ کرلیا،پولیس نے دونوں لاشوں کوتحویل میں لےکر قریبی اسپتال منتقل کردیا۔

پولیس کےمطابق خودکشی کرنےوالالڑکا36سالہ اویس اورلڑکی 16سالہ خدیجہ ایک ہی محلےمیں رہتےتھےاور ایک دوسرے کوپسندکرتےتھےاورشادی کرناچاہتےتھےجبکہ لڑکی کے والدین نے ایک ماہ قبل اس کی شادی اس کی مرضی کے خلاف حافظ آبادمیں طے کردی تھی اورشادی کے بعدبھی اویس اورخدیجہ کےدرمیان رابطہ رہتاتھا۔

یہ بھی پڑھیں:فیصل آبادمیں خواتین کوبرہنہ کرنےکاالزام،کیاسچ کیاجھوٹ ؟حقیقت سامنےآگئی

پولیس کاکہناہےکہ خدیجہ شادی کے بعدجب واپس اپنے گھرآئی تو دونوں نے مقامی قبرستان میں جاکر زہرلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی جس کےباعث لڑکی موقع پر بھی جاں بحق ہوگئی جبکہ لڑکے کو قریبی اسپتال منتقل کیاگیاجہاں وہ جان کی بازی ہارگیا۔

Related Posts