احمقانہ مذاق، دلہا نے فوٹو شوٹ کے دوران دلہن کو سوئمنگ پول میں پھینک دیا، دیکھیں ویڈیو

کالمز

zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
zia-1-1-1
دُروز: عہدِ ولیِ زمان پر ایمان رکھنے والا پراسرار ترین مذہب
دلہا دلہن کو سوئمنگ پول میں دھکیل رہا ہے
فوٹو غیر ملکی میڈیا

مصر میں ہونے والی شادی کی تقریب میں دُلہا نے فوٹو شوٹ کے دوران دُلہن کو جان بوجھ کر پانی میں پھینک دیا۔

مصر سے تعلق رکھنے والے ایک دُلہے نے شادی والے دن دُلہن کے ساتھ ایسا مذاق کیا جو کسی کو بھی ایک آنکھ نہ بھایا۔

دُلہا اور دُلہن شادی والے دن سوئمنگ پول کے قریب کھڑے ہو کر اپنا فوٹو شوٹ کروارہے تھے کہ اچانک لڑکے نے عجیب و غریب حرکت کی اور عروسی لباس پہنی لڑکی کو جان بوجھتے سوئمنگ پول میں پھینک دیا۔

دُلہا نے اپنی اسے عجیب حرکت پر خوش کا ابھی اظہار کیا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لڑکی کو پانی میں پھینکنے کے بعد لڑکا مسکرا رہا ہے جب کہ دُلہن کے چہرے پر حیرانی کے تاثرات دیکھے جاسکتے ہیں۔

ویڈیو بنانے والے فوٹوگرافر نے اس منظر کو جب سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا تو صارفین نے دُلہا کی اس حرکت پر شدید تنقید کی۔

Related Posts