حکومت مدت پوری کرے گی، انتخابات اکتوبر 2023 میں ہوں گے: مریم اورنگزیب

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

حکومت مدت پوری کرے گی، انتخابات اکتوبر 2023 میں ہوں گے: مریم اورنگزیب
حکومت مدت پوری کرے گی، انتخابات اکتوبر 2023 میں ہوں گے: مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ انتخابات اکتوبر 2023 میں ہوں گے اور مخلوط حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ الیکشن کی تاریخ اکتوبر 2023 ہے۔ وزیر اطلاعات نے ڈیلی میل کی کہانی اور اس کی اطلاع دینے والے شخص کے ساتھ پی ٹی آئی کے ظاہری تعلق کے بارے میں بات چیت کی۔

وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ ظلم کا حساب عمران خان کو دینا پڑے گا، انہوں نے رانا ثناء اللہ کے جیل سیل میں کیڑیاں چھوڑیں، انہوں نے اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا، آج کہتے ہیں نیب کے قانون میں ترامیم کر کے فائدہ اٹھا رہے ہیں، کیا ڈیلی میل بھی ہمارے ساتھ مل گیا ہے۔

مزید پڑھیں:منشیات برآمدگی کیس، عدالت نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو بری کردیا

قبل ازیں وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب سے سینیئر صحافیوں کے وفد کی ملاقات ہوئی جس میں صحافیوں نے مریم اورنگزیب سے ان کی خالہ اور ن لیگ کی سینیئر رہنما نجمہ حمید کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا، مرحومہ نجمہ حمید کے ایصالِ ثواب کے لیے پی ٹی وی ہیڈ کوارٹر میں فاتحہ خوانی کا انعقاد کیا گیا۔

Related Posts