عوام کے لیے خوشخبری، سونے کے بھاؤ میں اچانک بڑی گراوٹ

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Gold prices in Pakistan today-28 March 2025
(فوٹو؛ فائل)

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں جمعرات کو بھی کمی کا رجحان رہا، جو بین الاقوامی منڈی میں مجموعی گراوٹ کی عکاس ہے۔

آل پاکستان جیولرز اور صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق، سونے کی قدر مقامی سطح پر فی تولہ 460 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 58 ہزار 595 روپے ہو گئی جبکہ 10 گرام سونا بھی فی تولہ 394 کمی کے بعد 3 لاکھ 7 ہزار 437 روپے کا ہوگیا ہے۔

یہ کمی گزشتہ بدھ کو ہوئی کمی کا تسلسل ہے جب سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 245 کی بڑی کمی دیکھنے میں آئی تھی اور قیمت 3 لاکھ 59 ہزار 55 روپے پر تھی۔

چاندی کی قیمت میں قدرے کمی دیکھی گئی، فی تولہ چاندی کی قیمت 58 کی کمی ہوئی جس کے بعد ایک تولہ چاندی 3 ہزار 820 روپے کی ہوگئی۔

بین الاقوامی منڈی میں بھی جمعرات کو سونے کی قیمت میں کمی رہی۔ صرافہ ایسوسی کے مطابق عالمی منڈی میں ایک اونس سونا 6 ڈالر کی کمی سے 3 ہزار 372 روپے کی سطح پر آگیا۔

Related Posts