پاکستان میں سونا ایک بار پھر سستا ہوگیا، جانئے نئی قیمتیں

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
علامتی فوٹو

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں ایک ڈالر کی کمی سے 3 ہزار 336 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو سونے کی قیمتوں میں کمی کا رحجان غالب رہا۔

ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں مقامی سطح پر بھی  24 قیراط کا حامل فی تولہ سونے کی قیمت 100روپے کی کمی سے 3 لاکھ 56 ہزار 300 روپے کی سطح پر آگئی اور فی دس گرام سونے کی قیمت بھی 85 روپے گھٹ کر 3 لاکھ 5 ہزار 470 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔

تاہم اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3 ہزار 963 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 3 ہزار 397 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

Related Posts