پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی: پاکستان بھر میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑا اضافہ دیکھنے کو ملا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزار روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد اب ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 12 ہزار 800 ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 858 روپے اضافے سے بڑھ کر ایک لاکھ 82 ہزار 442 روپے ہوگیا۔

اقتصادی جائزے کیلئے پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین مذاکرات کا اہم مرحلہ شروع

جبکہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 5 ڈالر کے اضافے کے بعد فی اونس سونے کا بھاؤ 1965 ڈالر کا ہوگیا۔

Related Posts