گیس مافیا نے ایل پی جی مزید 20 روپے فی کلو مہنگی کردی

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسلام آباد: گیس مافیا نے ایل پی جی مزید 20 روپے فی کلو مہنگی کردی ہے، جو 260 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔

چیئرمین عرفان کھوکھر نے کہا کہ گیس مافیا کی جانب سے قیمت میں روزانہ خود ساختہ اضافہ کیا جارہا ہے سرکاری ادارے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔

بڑے شہروں میں ایل پی جی کی قیمت 260 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، جبکہ گھریلو سلنڈر236 روپے اور کمرشل سلنڈرکی قیمت میں 908 روپے اضافہ کیا گیا ہے۔ گھریلوسلنڈر 3068 اور کمرشل سلنڈر 11800 روپے کا ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں:

حکومتی درخواست پر گھریلو صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی

عرفان کھوکھر کے مطابق شمالی علاقوں میں ایل پی جی 390 روپے فی کلو ہوگئی اور گھریلوسلنڈر 4600 اور کمرشل سلنڈر 17706روپے ہوگیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ منافع خوروں نے ایل پی جی کی قیمت میں 83 روپے فی کلو تک اضافہ کردیا اور گیس مافیا غریب عوام کو لوٹنے میں مصروف ہے حکومت بے بس نظر آتی ہے۔

Related Posts