آج پیر 21 جولائی 2025 کو پاکستان میں غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں روپے کی تازہ ترین شرحِ تبادلہ جاری کر دی گئی ہے۔
اوپن مارکیٹ سے حاصل شدہ معلومات کے مطابق امریکی ڈالر کی خریداری کی قیمت 278 روپے 50 پیسے جبکہ فروخت کی قیمت 281 روپے رہی۔ سعودی ریال 74 روپے میں خریدا جا رہا ہے اور 75 روپے 20 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔
متحدہ عرب امارات کا درہم 76 روپے 20 پیسے میں خریدا اور 77 روپے 60 پیسے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید 356 روپے جبکہ قیمت فروخت 360 روپے 50 پیسے رہی۔ یورو 304 روپے 50 پیسے میں خریدا اور 308 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔
OPEN MARKET FOREX RATES by forex.com.pk |
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
|
INTER BANK RATES by forex.com.pk |
||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
|