وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر غور

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہوگیا ، وفاقی کابینہ نے ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں 12 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا ، اجلاس میں وفاقی کابینہ نے سرمایہ کاری بورڈ کے قوانین میں ترمیم کی منظوری دے دی ۔

وفاقی کابینہ نے سپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کو سرمایہ کاری بورڈ کا حصہ بنانے کی بھی منظوری دی ۔

وفاقی کابینہ میں قومی بھنگ پالیسی کی منظوری نہ ہوسکی۔

یہ بھی پڑھیں:

چین نے پاکستان کیلئے 2 ارب 10 کروڑ ڈالرز قرض کی ادائیگی مؤخر کردی

اجلاس کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کراچی کا دورہ کریں گے۔

Related Posts