ریاست کی سب سے بڑی لڑائی انتہاپسندسوچ سےہے،فوادچوہدری

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسلام آباد:وفاقی وزیراطلاعات فوادچوہدری نے کہاہےکہ ریاست پاکستان کی سب سے بڑی لگائی انتہاپسندسوچ سے اس لیے اس سے لڑناہوگا۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان پاکستان کوقائداعظم محمدعلی جناح کے سوچ کے مطابق بنانا چاہتے ہیں یہی وجہ ہے قائد اعظم کاپاکستان واپس لیناہماراصل چیلنج ہے،انہوں نے کہاقائد اعظم ہرگز پاکستان کو مذہبی ملک کی طرح نہیں دیکھتے تھے۔

فوادچوہدری نے کہا لوگ یہ کہہ کر بے وقوف بنا رہے ہیں کہ اسلامی ملک کا مطلب مذہبی ملک تھا، افغانستان میں مخصوص سوچ پاکستان کے لیے خطرہ ہےاس لئے ریاست کی سب سے بڑی لڑائی انتہا پسند سوچ سے ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ایم کیوایم لسانیت کی باتیں کرے گی توبات چیت کیسے ہوگی؟سعیدغنی

انہوں نے مزیدکہاکہ مذہبی اقدار میں دخل اندازی سے ریاست کا کوئی تعلق نہیں ہوتالیکن 11 اگست 1947 کو قائد اعظم نے واضح کردیاتھاکہ اقلیتوں کے کیا حقوق ہوں گے۔

Related Posts