فواد چوہدری کا ٹوئٹر کے ذریعے محبت کا والہانہ اظہار

مقبول خبریں

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فواد چوہدری کا ٹوئٹر کے ذریعے محبت کا والہانہ اظہار
فواد چوہدری کا ٹوئٹر کے ذریعے محبت کا والہانہ اظہار

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر پوسٹ کے ذریعے سے لاہور سے اپنی محبت کا والہانہ اظہار کردیا۔

گزشتہ رات پی ایس ایل 7 میں ملتان سلطان کے خلاف لاہور کی جیت پر فواد چوہدری اس قدر خوش ہوئے کہ انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ کی، جس میں وفاقی وزیر نے شاعرانہ انداز اپناتے ہوئے لکھا کہ محبت کب کسی اور سے ہے، یہ سرپھری بھی لاہور سے ہے۔

فواد چوہدری نے پوسٹ کے ساتھ لاہور قلندرز اور لاہور کا ہیش ٹیگ کا استعمال کرتے ہوئے زندہ باد کا نعرہ بھی لگایا۔

یہ بھی پڑھیں:

محمد رضوان پلیئر آف ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 قرار

دوسری جانب وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے بھی لاہور قلندرز کو پی ایس ایل 7 کا ساتواں ایڈیشن جیتنے کی مبارکباد دی۔

واضح رہے کہ کل لاہور قلندرز اور ملتان سلطان کے درمیان پی ایس ایل 7 کا فائنل کھیلا گیا جس میں لاہور نے عمدہ کارگردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

Related Posts