بلوچستان کی پہلی خاتون ایس ایس پی فریال فرید نے عہدہ سنبھال لیا

مقبول خبریں

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کوئٹہ : بلوچستان کی پہلی خاتون ایس ایس پی فریال فرید نے اپنے عہدے کا چارج لے لیا، دفتر پہنچنے پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔

پیر کے روز بلوچستان کی پہلی خاتون ایس ایس پی فریال فرید نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد دفتر پہنچ کر کام شروع کردیا ہے۔

آفس پہنچنے پر ایس ایس پی فریال فرید کو پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی اور پھول پیش کیے چارچ سنبھالنے کے فوری بعد انہوں نے ضلع بھر کے پولیس افسران و اہلکاروں کا اجلاس طلب کیا۔

یاد رہے کہ جعفرآباد سندھ اور بلوچستان کا سرحدی علاقہ ہے جہاں قومی شاہراہ کے مسائل سمیت امن وامان کو برقرار رکھنا ہمیشہ سے ایک چیلنج رہا ہے۔

ہری پور سے تعلق رکھنے والی فریال فرید کے شوہر ڈاکٹر سمیع ملک بھی بلوچستان میں ہی ضلع نصیر آباد میں بطور ایس ایس پی تعینات ہیں۔

Related Posts