معروف اداکارہ پلاسٹک سرجری کے دوران انتقال کر گئیں

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

معروف اداکارہ پلاسٹک سرجری کے دوران انتقال کر گئیں

برازیل سے تعلق رکھنے والی ایک معروف اداکارہ پلاسٹک سرجری کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 29 سالہ لوانا اینڈریڈ اپنے گھٹنے سے چربی نکالنے کے لیے پلاسٹک سرجری کے لیے ساؤ پالو کے اسپتال آئی تھیں۔

ان کی سرجری5 گھنٹے تک جاری رہی، اس دوران لوانا کے دل نے کام کرنا چھوڑ دیا۔ ڈاکٹروں نے پلاسٹک سرجری روک دی اور فوری طور پر دل کا علاج شروع کر دیا جس کے لیے اسے انتہائی نگہداشت کے یونٹ (آئی سی یو) میں منتقل کر دیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکی۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ سوشل میڈیا پر اثر انداز ہونے والی خاتون کو بیک وقت چار دل کے دورے پڑے جس کی وجہ سے دل سے پھیپھڑوں کو خون پہنچانے والی شریانوں میں خون کے لوتھڑے بن گئے، جس کے باعث ان کی موت واقع ہوئی۔

محمد شامی کو بھارتی اداکارہ نے شادی کی مشروط پیشکش کردی

مشہور برازیلین فٹبالر نیمار نے بھی ان کی موت پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔

Related Posts