کوئٹہ میں  پی پی کے رکن اسمبلی علی مدد جتک کے قافلے کےقریب دھماکا

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Women and children among five injured in Shakargarh cylinder blast
FILE PHOTO

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں  پیپلزپارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی علی مدد جتک کے قافلے کےقریب دھماکا ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق رکن صوبائی  اسمبلی علی مدد جتک کے قافلے کے قریب دھماکا سریاب روڈ پر ہوا۔ دھماکے میں رکن صوبائی اسمبلی محفوظ رہے جب کہ 6 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

پولیس کے مطابق دھماکے میں زخمی ہونے والے 6 افرادکو  سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف پاکستان کی فتح کی خوشی میں ہاکی گراؤنڈ میں جشن فتح کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں شرکت کے لیے علی مدد جتک ریلی کی صورت میں آرہے تھے۔

Related Posts