پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پرایرن ہالینڈ کراچی کی شکر گزار

کالمز

zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
Erin Victoria Holland thanks Karachi for the successful conduct of PSL

کراچی: پاکستان سپرلیگ کے پہلے مرحلے کے کامیاب انعقاد پر پی ایس ایل کمنٹیٹر ایرن وکٹوریہ ہالینڈ نے کراچی کا شکریہ اداکیا ہے۔

پاکستان سپر لیگ کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایرن وکٹوریہ ہالینڈ کی ایک تصویر جاری کی گئی ہے جس میں انہیں شکریہ کراچی کا ایک کتبہ اٹھائے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ کے ساتویں مرحلے میں سابق آسٹریلوی مس ورلڈ اور کرکٹر بین کٹنگ کی اہلیہ ایرن وکٹوریہ ہالینڈ اپنے لباس کی وجہ سے شائقین کرکٹ کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔

مزید پڑھیں:پاکستان سپر لیگ کے دوران ثناء میر کی خوبصورتی کے چرچے

21 مارچ 1989کو پید اہونیوالی ایرن وکٹوریہ ہالینڈ ایک آسٹریلوی گلوکارہ، ٹی وی ہوسٹ، ماڈل، ڈانسر اور چیریٹی ورکر ہیں۔ انہوں نے 20 جولائی 2013 کو مس ورلڈ کا اعزاز حاصل کیا تھا۔

ایرن وکٹوریہ ہالینڈ پی ایس ایل سیزن 7 میں کمنٹیٹر اور اینکر کے طور پر شریک ہیں ۔