وزیرِ اعظم کے احساس ایمرجنسی کیش کی تقسیم کی تفصیلی معلومات پورٹل پر شائع کر دی گئیں

مقبول خبریں

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وزیرِ اعظم کے احساس ایمرجنسی کیش کی تقسیم کی تفصیلی معلومات پورٹل پر شائع کر دی گئیں
وزیرِ اعظم کے احساس ایمرجنسی کیش کی تقسیم کی تفصیلی معلومات پورٹل پر شائع کر دی گئیں

اسلام آباد: وزیرِ اعظم کی معاونِ خصوصی برائے سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر کے مطابق احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت کیش کی تقسیم کی تفصیلی معلومات انفارمیشن پورٹل پر شائع کردی گئی ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیرِ اعظم کی معاونِ خصوصی اور احساس پروگرام کی سربراہ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا کہ احساس ایمر جنسی کیش کی تقسیم سے متعلق صارفین کی بلحاظ کیٹگری ، صوبہ، ضلع و تحصیل کی سطح کی معلومات انفارمیشن پورٹل پر شائع کی گئی ہیں۔

احساس پروگرام کی سربراہ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا کہ بینکوں کو جاری کردہ اور صارفین کو تقسیم کی گئی رقوم کی براہِ راست تفصیلات احساس انفارمیشن پورٹل پر شائع کردی گئی ہیں جبکہ پورٹل کے متعلق ایک معلوماتی ویڈیو بھی تیار کی گئی ہے۔ انہوں نے ویڈیو کا لنک بھی شیئر کیا۔ 

Related Posts