قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کی ہم شکل خاتون سوشل میڈیا پر چھا گئیں، ٹوئٹر صارفین کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے کھیلے گئے سیمی فائنل میچ میں نظر آنے والی خاتون کے چہرے میں شاداب خان سے ناقابلِ یقین حد سے مشابہت پائی جاتی ہے۔
تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ٹی 20 کا سیمی فائنل پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین کھیلا گیا اور آخری دو اوورز کے علاوہ میچ پر قومی کرکٹ ٹیم کی گرفت کسی نہ کسی حد تک مضبوط رہی تاہم آسٹریلیا نے آخری لمحات میں کھیل کا پانسہ پلٹ دیا۔
گزشتہ ہفتے جمعرات کے روز کھیلے گئے میچ میں ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوران ناقابلِ شکست ثابت ہونے والی پاکستانی ٹیم نے آسٹریلیا کو 177 رنز کا ہدف دیا جسے مخالف ٹیم نے آخری اوور سے قبل پورا کر لیا۔ میچ کے دوران ایک خاتون تماشائی شاداب خان سے مشابہ نظر آئیں۔
Dhaniya Podina? https://t.co/DFDuVa19Zh
— Fatemahhhhh 🦋 (@Emahlicious) November 14, 2021
https://twitter.com/Tahreeeem11/status/1459948202745114624
https://twitter.com/Serene_Sarcasm/status/1460017499613892611
she looks more like shadab than shadab himself https://t.co/ZoDQriDQQ6
— . (@cat0luvr) November 14, 2021
It’s even more crazy how their teeth are having same shape https://t.co/IAh8ZQIthK
— Elia (@cookiexcremee) November 14, 2021