کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کے امیر ترین اسپورٹس ٹیم کے مالکان کون ہیں؟

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کے امیر ترین اسپورٹس ٹیم کے مالکان کون ہیں؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کے امیر ترین اسپورٹس ٹیم کے مالکان کون ہیں؟

ممبئی: امریکی بزنس میگزین فوربز نے دنیا کے 20 امیر ترین اسپورٹس مالکان کی فہرست جاری کی ہے۔ بھارت کے مکیش امبانی، جو انڈین پریمیئر لیگ کی فرنچائز ممبئی انڈینز کے مالک ہیں، 10 مارچ 2023ء تک ان کی دولت کی مجموعی مالیت $83.4 بلین ہے۔

بھارت کے مکیش امبانی اس فہرست میں ٹاپ پوزیشن پرموجود ہیں۔ 80.7 بلین ڈالر کی نئی مالیت کے ساتھ لاس اینجلس کلپرز کے مالک سٹیو بالمر دوسرے نمبر پربراجمان ہیں۔

فوربس کا کہنا ہے کہ ”مکیش امبانی نے لاس اینجلس کلپرز کے مالک اسٹیو بالمر سے پہلی پوزیشن چھین لی ہے، امبانی کی کمپنی ریلائنس انڈسٹریز کے حصص پچھلے سال کے دوران 3% گر گئے لیکن مائیکروسافٹ کے حصص جتنے نہیں۔

جہاں بالمر 2000ء سے 2014ء تک سی ای او تھے۔ مائیکروسافٹ سٹاک میں 13% کمی نے بالمر کی مجموعی مالیت کو 10.7 بلین ڈالر تک کم کر کے 80.7 ڈالر تک پہنچا دیا اور کرہ ارض کی دوسری امیر ترین ٹیم کا مالک بنا دیا”۔

20 امیر ترین کھیلوں کے مالکان کی مجموعی طور پر $509 بلین کی مالیت ہے جس میں فٹ بال سب سے زیادہ نمائندگی کرنے والا کھیل ہے۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ ”فوربس کا تخمینہ ہے کہ کم از کم 19 ارب پتی یا ارب پتی خاندانوں کے ممبران ہیں جن کی MLS ٹیموں میں کلیدی ملکیت کا حصہ ہے۔

اس سال لاس اینجلس فٹبال کلب پہلی بلین ڈالر کی فرنچائز بن گئی۔ ساکر کے بعد NFL ہے جس میں سات مالکان ہیں جب کہ NBA پانچ ارب پتی مالکان کیساتھ تیسرے نمبر پر ہے”۔

MISSING: summary MISSING: current-rows. MISSING: sort-direction / descending MISSING: sort-column
18- John Malone $9.20 Atlanta Braves
1- Mukesh Ambani $83.40 Mumbai Indians
2- Steve Ballmer $80.70 Los Angeles Clippers
19- Hasso Plattner & family $8.60 San Jose Sharks
20- Tilman Fertitta $8.10 Houston Rocket
3- Rob Walton $57.60 Denver Broncos
4- François Pinault & family $40.10 Stade Rennais F.C.
5- Mark Mateschitz $34.70 New York Red Bulls, Red Bull Racing and RB Leipzig
6- James Ratcliffe $22.90 OGC Nice
7- Masayoshi Son $22.40 Fukuoka SoftBank Hawks
8- David Tepper $18.50 Carolina Panthers and Charlotte FC
9- Daniel Gilbert $18 Cleveland Cavaliers
10- Steve Cohen $17.50 New York Mets
11- Robert Pera $15.50 Memphis Grizzlies
12- Jerry Jones $13.30 Dallas Cowboys
13- Stanley Kroenke $12.90 Los Angeles Rams, Denver Nuggets, Colorado Avalanche, Colorado Rapids and Arsenal FC
14- Shahid Khan $12.10 Jacksonville Jaguars and Fulham FC
15- Stephen Ross $11.60 Miami Dolphins
16- Philip Anschutz $10.90 Los Angeles Kings, LA Galaxy
17- Robert Kraft $10.60 New England Patriots and New England Revolution

Related Posts