غیر قانونی تارکین وطن کو ملک بدر کرنے سے پاکستان کے مسائل حل نہیں ہونگے، صنم سعید

کالمز

zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش

معروف پاکستانی اداکارہ صنم سعید نے پاکستان میں مقیم غیر قانونی تارکین وطن کو ملک بدر کرنے کے حکومتی فیصلے پر تنقید کی اور کہا کہ اس طرح کے اقدام سے پاکستان کے مسائل حل نہیں ہوں گے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے پیغام میں صنم سعید نے ملک میں مقیم غیر قانونی تارکین وطن کے ساتھ ہمدردی پر زور دیا۔

اداکارہ نے کہا کہ پاکستان میں مقیم غیر قانونی تارکین وطن کو ملک بدر کرنے سے ہمارے بنیادی مسائل حل نہیں ہونگے، حکومت کے اس فیصلے سے ایسا لگتا ہے کہ وہ اُن چیلنجوں سے بچنے کی کوشش کررہی ہے جن کا اس وقت ملک کررہا ہے۔

قبل ازیں سینیئر اداکارہ نادیہ جمیل نے بھی اس فیصلے پر تنقید کی تھی۔

Related Posts