پرتگال کو شکست، رونالڈو جذبات پر قابو نہ رکھ سکے، زارو قطار رو پڑے

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پرتگال کو شکست، رونالڈو جذبات پر قابو نہ رکھ سکے، زارو قطار رو پڑے
پرتگال کو شکست، رونالڈو جذبات پر قابو نہ رکھ سکے، زارو قطار رو پڑے

قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2022کے سیمی فائنل میچ میں مراکش نے پرتگال کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست سے دوچار کردیا، اس موقع پر جذباتی مناظر بھی دیکھنے کو ملے۔

مراکش کی ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پرتگال کو 0-1 سے شکست دی۔ مراکش کے یوسف نصیری نے 42 ویں منٹ میں گول اسکور کیا جبکہ پرتگال کی ٹیم نے گول کرنے کی بہت کوشش کی مگر کامیاب نہ ہوسکی۔

رونالڈو میچ کے دوسرے ہاف میں میدان میں آئے اور گول کیلئے بھرپور کوششیں کیں، تاہم وہ اپنی کوششوں میں کامیاب نہ ہوسکے۔

مزید پڑھیں:فیفاورلڈکپ: مراکش پرتگال کو کوارٹر فائنل میں شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

پرتگال کے میچ ہارنے کے بعد ورلڈ کلاس کھلاڑی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور روتے ہوئے گراؤنڈ سے باہر روانہ ہوگئے۔

Related Posts