جنیوا: دُنیا بھر میں کورونا سے 55 کروڑ 53 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ وائرس کے باعث 63لاکھ 62ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق دُنیا کے 200سے زائد ممالک اور خطوں میں کورونا سے مجموعی طور پر 55 کروڑ 53لاکھ 19 ہزار 715 افراد متاثر ہوئے جبکہ وائرس کا شکار 63لاکھ 62 ہزار 611 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
پاکستان میں کورونا کے 653 نئے کیسز رپورٹ، 162مریضوں کی حالت تشویشناک