اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس سے 15لاکھ 19 ہزار 154 افراد متاثر جبکہ وائرس کا شکار 30 ہزار 309 شہری جاں بحق ہو گئے ہیں۔
این سی او سی کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 462 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ وائرس میں مبتلا 2 مزید شہری انتقال کر گئے۔ کورونا سے متاثرہ افراد کی شرحِ اموات 2فیصد پر برقرار ہے۔
سائنسدانوں نے 17 ہرنوں کے جسم میں کورونا وائرس دریافت کرلیا