اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے 861نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے باعث 18 مزید شہری جاں بحق ہو گئے ہیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا سے 15لاکھ 10ہزار 221افراد متاثر جبکہ وائرس میں مبتلا 30 ہزار 196شہری جان کی بازی ہار گئے۔
برطانوی وزیراعظم نے کورونا پابندیاں ختم کرکے نیا منصوبہ شروع کردیا